Science Teacher Jobs In Quetta 2026 Latest Jobs

 Science Teacher Jobs In Quetta 2026 Latest Jobs

Science Teacher Jobs In Quetta 2026

 آج آپ کو ایک پرائیویٹ سکول میں ایک سائنس ٹیچر کی جاب   کے بارے مکمل انفارمیشن دیں گے۔ 

کوئٹہ میں ایک پرائیویٹ سکول کو سائنس استاد کی ضرورت ہے،  اگر آپ کا ٹیچنگ کرنے کا شوق رکھتے ہیں تو آپ ضرور اس جاب پر اپلائی کریں،  آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔ لہذا یہ کوئٹہ میں جاب ہے تو کوئٹہ ہی کے لیے بہت اچھا موقع ہے۔ باقی اگر آپ ہمارے اس پوسٹ کو پڑھ رہے ہیں تو آپ اسبکو سکیپ کر سکتے ہیں۔


Science Teacher Latest Jobs Important Points 

  1. Post Names : : Science Teacher 
  2. Advertisement Issue Date : : 10 July 2026
  3. Job Location : : Quetta 
  4. Minimum Age Required : : 18 years old
  5. Maximum Age Limit : : 35 years old
  6. Qualification Requirements : : Bachelor 
  7. Final Date of submission : : 25 July 2026

Selection Criteria 

  1. سب سے پہلے بات کر لیتے ہیں کہ سکول والوں کو سائنس کا استاد چاہیے، تو آپ کے پاس سائنس کے مضامین میں، مہارت  ہونی چاہیے۔ جیسا کہ کیمسٹری،  فزکس وغیرہ۔ تو آپ کے پاس کم از کم گریجویشن کی ڈگری ہونی چاہیے۔
  2.  اور اپکے پاس کسی ادارے یا سکول میں ٹیچنگ میں کم از کم 3 سال کا تجربہ ہونا چاہیے 
  3. اور آپ کے پاس پڑھانے کے لیے کلاس میں انگریزی اور اردو میں بات کرنے  کی مہارت ہونی چاہیے۔ 
  4. آپ میل یا فی میل ہیں آپ اس جاب پر اپلائی کر سکتے/سکتی ہیں 

Career Growth & Opportunities 

  1. شروع شروع میں آپ کو ایک سائنس ٹیچر ہی رہنا پڑے گا۔ اور اس کے بعد 2، 3 سال میں آپ کی پروموشن کرکے ہائی لیول کلاسز کو پڑھانکا موقع ملتا ہے۔
  2. آپ کے عرصہ اور قابلیت کے حساب سے پروموٹ کر کے ایچ او ڈی بنا دیا جاتا ہے ، جہاں آپ تمام سائنس کے ٹیچر کی نگرانی اور رہنمائی کرتے ہیں۔
  3. اس جاب کر کرنے سے آپ کے علم میں مزید اضافہ ہو گا۔ آپ کے تجربے میں مزید اضافہ ہو گا۔

Applications Procedure Of Science Teacher Latest Jobs Quetta

  1.  اپنی ایک اچھی سی وی بنائیں جس پر سائنس کے مضامین اور اپنے تجربہ کو مینشن کریں۔ اور اس کے بعد اس سکول کے ہیڈ کے نمبر سے واٹس ایپ کریں اور ان کو یہ سی وی بھیجیں۔
  2. آپ سے انٹرویو وغیرہ لیا جائے گا۔
  3. اور آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ اس جاب کے اہل ہیں یا نہیں۔
  4. اس نمبر پر آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ نمبر آج کے جاب ایڈ میں بھی مینشن کیا ہوا ہے۔ 03166648684
  5. آج کے لیے اتنا ہی اگر آپ کو اس جاب یا کسی جاب کی انفارمیشن چاہیے تو آپ رابطہ والے پیج سے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ۔

آج کی جاب کا اشتہار 
Science Teacher Jobs In Quetta


Post a Comment

0 Comments