Ministry Of Defence Best Career Opportunity - New Jobs Updates 2026

Ministry Of Defence Quantum Valley Pakistan (Phase-I) Best Career Opportunity - New Jobs Updates 2026


Ministry Of Defence Best Career Opportunity - New Jobs Updates 2026


کوانٹم ویلی فیز 1 پاکستان نے مختلف اور شاندار ملازمت کی اناؤنسمنٹ کی ہے۔ یہ نوکریاں کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہیں۔ کوانٹم ویلی پاکستان کے شہر اسلام آباد میں واقع ہے۔ یہ پاکستان کا کوئی عام ادارہ نہیں ہے یہ پاکستان کے سب سے بڑے ٹیکنالوجی اور ریسرچ کی منصوبہ بندی ہے۔ اس ادارے نے مختلف پوسٹوں کی بھرتی نکالی ہے آج آپ کو اس کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کریں گے۔


Post Names & Sacales 

  1. Chief Business Strategy & Liaison Officer
  2. Chief Technical Officer
  3. Chief Sales & Marketing Officer
  4. Chief admin, Liaison & Coord Officer
  5. Chief Legal Officer
  6. Finance Manager
  7. Snr. Business Analyst
  8. Sales & Marketing Manager
  9. Business Strategy & Liaison Officer
  10. Technical Solutions Officers
  11. Finance & Operations Officer
  12. Admin & Security
 ان پوسٹوں میں نمبر 1 سے 5 تک یہ سب گریڈ  PPS 11 کی ہیں اور نمبر 6، 7 یہPPS  10 گریڈ کی ہیں اور 8 سے 11 تک یہ تمام  PPS 09 گریڈ کی پوسٹ ہیں اور اس میں آخری 12نمبر کی یہ PPS 04 کی ہے

How Many Posts Announced?

 منسٹری آف ڈیفنس کوانٹم ویلی نے جو جابز کی اناؤنسمنٹ کی ہے اس میں تمام پوسٹوں کی ایک ایک سیٹ ہے سوائے نمبر 12 PPS 04 Admin And Security  اس پوسٹ کی 5 ویکنسیاں ہیں۔

Ministry Of Defence Quantum Valley Pakistan (Phase-I) All In One Information 

  1. Advertisement Issue Date : : 19 July 2026
  2. Job Location : : Evacuee Trust Complex, Agha Khan Rd, F-5/1, Islamabad 
  3. Minimum Age Required : : 18 years old
  4. Maximum Age Limit : : 55 years old 
  5. Final Date of submission : : 07 August 2026

Term and Conditions Of this Jobs

  1.  وہ حضرات جو پہلے سے کسی سرکاری ادارے میں جاب کر رہے ہیں تو وہ اپنے ادارے سے این او سی لے کر اپلائی کر سکتے ہیں۔
  2. اس جاب کی تعلیمی قابلیت اور تجربہ ان کے آفیشل پورٹل پر دی گئی ہے اور اسی ویبسائٹ پر آپ اپلائی کر سکتے ہیں۔ www.njp.gov.pk.
  3. خواتین بھی ان پوسٹ پر اپلائی کر سکتی ہیں۔
  4. ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے صرف اور صرف شارٹ لسٹ والوں کو بلایا جا آئے گا۔

Careers Growth & Benefits 

  1.  اعلیٰ سرکاری گریڈز (PPS Scales): یہ جابز PPS-04 سے PPS-11 تک کے بہترین پے اسکیلز پر دی جا رہی ہیں، جو کہ گورنمنٹ سیکٹر میں بہت پرکشش مانے جاتے ہیں۔
  2. کوانٹم ویلی کے اس کے پہلے فیز (Phase-I) میں کام کرنے کا مطلب ہے کہ آپ کو شروع سے ہی نیٹ ورکنگ اور نئی اسٹریٹیجیز بنانے کا بہترین تجربہ ملے گا، سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔
  3. یہ جاب ایک کنٹریکٹ کی طور پر ہے تو اس منصوبے کا تجربہ آپ کی سی وی (CV) کو اتنا مضبوط بنا دے گا کہ مستقبل میں ملکی اور بین الاقوامی سطح کے ٹیک (Tech) اور مینجمنٹ سیکٹرز میں آپ کی ڈیمانڈ بہت بڑھ جائے گی۔
  4. اس ادارے کے Pay Sacales بہترین ہیں تنخواہ بہت اچھی ہے۔
  5. یہاں میرٹ کو ترجیح دی جاتی ہے اور خواتین کے لیے ایک محفوظ اور بہترین ورکنگ انوائرمنٹ فراہم کیا جاتا ہے۔


Selection Criteria 

  1.  ان جابز کے لیے عمر کی حد کیا ہے  تو ان پوسٹ کے لیے عمر  Age کی حد نمبر 1 سے لے کر 5 تک زیادہ سے زیادہ 55 سال رکھی گئی ہے۔
  2. اور نمبر 6 سے 12 تک عمر کی حد 50 سال رکھی گئی ہے۔
  3. اور یہ نوکریاں بڑے لیول کی ہیں تو ان کی تعلیمی قابلیت ہر پوسٹ کے لیے الگ الگ ان کے آفیشل پورٹل پر دی گئی ہے اور وہاں پر ہی اپلائی کریں گے ۔ www.njp.gov.pk.
  4. اور آخری تاریخ اپلائی کرنے کی 07 اگست ہے تو تمام حضرات آخری تاریخ سے پہلے پہلے ان کی پورٹل پر جا کر اپلائی کریں فارم فل اپ کریں۔


Job Advertisement 

Islamabad new jobs 2026

Post a Comment

0 Comments